وزارت پانی و بجلی نے خاموشی سے 2 سرچارج لگا کر بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 43 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے خاموشی سے بجلی کی قیمتوں میں 2 سرچارج لگا کر 3 روپے 43 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ بل آنے پر لوگوں نے شور مچا دیا۔ حکومت کی اس ناانصافی پر لوگ سیخ پا ہوکر حکومت کو کوسنا شروع ہوگئے۔معروف صحافی ناصرچشتی کی ایک رپورٹ… Continue 23reading وزارت پانی و بجلی نے خاموشی سے 2 سرچارج لگا کر بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 43 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا









































