ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کردیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک سے معاشی ترقی کے لئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی جسے 4 منصوبوں پر خرچ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے







































