حصص مارکیٹ 34300 پوائنٹس کی حد عبورکر گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں غیرملکیوں اور انسٹی ٹیوشنز کی خریداری سرگرمیاں جاری رہنے کے باعث بدھ کو اتارچڑھاﺅ کے باوجود تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی34300 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی جبکہ حصص کی مالیت میں مزید13 ارب89 کروڑ67 لاکھ74 ہزار50 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ماہرین اسٹاک کا… Continue 23reading حصص مارکیٹ 34300 پوائنٹس کی حد عبورکر گئی