پیر‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2024 

جرمن اسلحے کی برآمدات سات برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 25  جون‬‮  2015

جرمن اسلحے کی برآمدات سات برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن اسلحے کی برآمدات میں گزشتہ برس نمایاں کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس2014 کے دوران 3.97 ارب یورو کا اسلحہ اور فوجی ساز و سامان برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی جبکہ 2013ءمیں یہ مالیت 5.85 ارب یورو تھی۔ اس طرح گزشتہ 7 برسوں کے دوران 2014ء میں سب… Continue 23reading جرمن اسلحے کی برآمدات سات برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

فیسکونے صارفین کو اضافی بل بھجوا دئیے، صارفین سراپا احتجاج

datetime 25  جون‬‮  2015

فیسکونے صارفین کو اضافی بل بھجوا دئیے، صارفین سراپا احتجاج

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )فیسکو نے کمر توڑ مہنگائی،لوڈشیڈنگ کے بعد صارفین کو ماہ رمضان میں ریکوری ٹارگٹ کو پورا کرنے کیلئے گھریلو صارفین کو اضافی بل بھجوا دئیے،بل وصول ہونے پر صارفین سراپا احتجاج،واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ اقدام وزارت خزانہ اور وزارت پانی وبجلی کی ہدایت پر اٹھایا ہے تاکہ… Continue 23reading فیسکونے صارفین کو اضافی بل بھجوا دئیے، صارفین سراپا احتجاج

اسٹیٹ بینک نے 89.56ارب روپے کے ایم ٹی بیزفروخت کردیے

datetime 25  جون‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے 89.56ارب روپے کے ایم ٹی بیزفروخت کردیے

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ ٹریڑیری بلز مجموعی رقم 89 ارب 56 کروڑ 92 لاکھ 47 ہزار روپے میں فروخت کر دیے۔مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی موصول ہونیوالی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 89.56ارب روپے کے ایم ٹی بیزفروخت کردیے

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 198 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 25  جون‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 198 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور مقامی بینکنگ اسپریڈ مستحکم رہنے سے شعبہ بینکاری کا منافع بہتر ہونے کی توقعات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور تیزی کی لہر رونما ہوئی۔جس سے انڈیکس کی34200 اور34300 پوائنٹس کی 2 حدیں بیک… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 198 پوائنٹس کا اضافہ

سونے کی قیمت46ہزارروپے تولہ سے نیچے آگئی

datetime 25  جون‬‮  2015

سونے کی قیمت46ہزارروپے تولہ سے نیچے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کی کمی سے 1178 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو سونے کی مقامی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی اور تولہ قیمت 46 ہزارروپے کی سطح سے نیچے آگئی۔گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس… Continue 23reading سونے کی قیمت46ہزارروپے تولہ سے نیچے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے

datetime 25  جون‬‮  2015

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کردیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک سے معاشی ترقی کے لئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی جسے 4 منصوبوں پر خرچ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے

ہیوی الیکڑیکل کمپلیکس کوڑیوں کے بھاﺅخریدنے والی کمپنی نے نجکاری کمیشن کوچونالگادیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ہیوی الیکڑیکل کمپلیکس کوڑیوں کے بھاﺅخریدنے والی کمپنی نے نجکاری کمیشن کوچونالگادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہواکہ ہیوی الیکڑیکل کمپلیکس کوڑیوں کے بھاﺅخریدنے والی کمپنی نے نجکاری کمیشن کوچونالگادیا،ادائیگی کیلئے دیا گیا ساڑھے بائیس کروڑ روپے کا چیک باﺅنس ہوگیا جس پر وفاقی حکومت نے کمپنی کے خلاف عدالت میںجانے کا فیصلہ کیا ہے،چیئرمین نجکاری کمیشن محمدزبیرکا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ہیوی الیکڑیکل کمپلیکس کوڑیوں کے بھاﺅخریدنے والی کمپنی نے نجکاری کمیشن کوچونالگادیا

وزارت تجارت کی نااہلی، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی میلان ایکسپو میں شرکت سے محروم

datetime 24  جون‬‮  2015

وزارت تجارت کی نااہلی، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی میلان ایکسپو میں شرکت سے محروم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت تجارت کی نااہلی کے باعث پاکستان میلان ایکسپو میں شرکت سے محروم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں دنیا کی سب سے بڑی میلان تجارتی نمائش شروع ہو چکی ہے اور اس نمائش میں پاکستان کو خصوصی طور پر شرکت کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔اٹلی کے نائب وزیر… Continue 23reading وزارت تجارت کی نااہلی، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی میلان ایکسپو میں شرکت سے محروم

چھوٹے سرمایہ کاروں کو ذبح کرنے کی تیاریاں

datetime 24  جون‬‮  2015

چھوٹے سرمایہ کاروں کو ذبح کرنے کی تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی چشم پوشی کے با عث ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا جس کے نتیجے میں چھوٹے سرمایہ کار ایک بار پھرفٹ پاتھ پر آجائیں گے یہ صورتحال گوشت فروخت کرنے والی ایک کمپنی کے 10روپے کا شیئر95 روپے مقرر کرنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں… Continue 23reading چھوٹے سرمایہ کاروں کو ذبح کرنے کی تیاریاں