جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار

لاہور (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے 4جون 2015ءکو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار

الطاف حسین کے بیانات پر پابندی ،کراچی اسٹاک مارکیٹ کوبدترین جھٹکا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

الطاف حسین کے بیانات پر پابندی ،کراچی اسٹاک مارکیٹ کوبدترین جھٹکا

کراچی (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات کو نشر اور شائع کرنے پر پابندی ،سیاسی افق پر چھائی بے چینی اور بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کے باعث کاروباری ہفتے کے پہلے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مند ی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس… Continue 23reading الطاف حسین کے بیانات پر پابندی ،کراچی اسٹاک مارکیٹ کوبدترین جھٹکا

مالی بحران،سعودی عرب اب کیا کرے گا،اعلان ہوگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

مالی بحران،سعودی عرب اب کیا کرے گا،اعلان ہوگیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے حکومت کو ہونے والا خسارہ کم کرنے کے لیے وہ اپنے اخراجات کو کم اور غیر ضروری ترقیاتی منصوبوں کو موخر کرنے پر غور کر رہا ہے۔سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ ابراہیم ال آصف نے اتوار کو دوبئی میں ذرائع ابلاغ… Continue 23reading مالی بحران،سعودی عرب اب کیا کرے گا،اعلان ہوگیا

کمشنر کراچی کادودھ مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کمشنر کراچی کادودھ مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے زائد قیمت پردودھ بیچنےوالوں کیخلاف ایکشن کااعلان کیا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کمشنر کراچی نے دودھ والوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دودھ کی قیمت میں اضافہ قبول نہیں کیا جائے گا،زائد قیمت پردودھ بیچنےپردکانیں سیل،قید و جرمانے کی سزا اوربھینسیں بھی ضبط کی جاسکتی ہیں۔… Continue 23reading کمشنر کراچی کادودھ مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

تھرکول فیلڈ میں فوری پانی پہنچانے کا منصوبہ منظور

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

تھرکول فیلڈ میں فوری پانی پہنچانے کا منصوبہ منظور

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے فوری طور پر تھرکول فیلڈ میں پانی پہنچانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات اعجاز علی خان کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی کو پابند کیا گیا کہ آر بی اوڈی کے… Continue 23reading تھرکول فیلڈ میں فوری پانی پہنچانے کا منصوبہ منظور

سی این جی نرخوں میں کمی؛ اسٹیشن مالکان کا عدالت جانے کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سی این جی نرخوں میں کمی؛ اسٹیشن مالکان کا عدالت جانے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)سی این جی اسٹیشنز مالکان نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود سی این جی کی قیمتوں میں کمی کرنے پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو لکھے گئے خط میں سی این جی کو قابل فروخت بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور بصورت دیگر عدالت سے رجوع کرنے کا… Continue 23reading سی این جی نرخوں میں کمی؛ اسٹیشن مالکان کا عدالت جانے کا اعلان

سٹیل مل ملازمین 3 ماہ کی تنخواہ سے محروم

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سٹیل مل ملازمین 3 ماہ کی تنخواہ سے محروم

کراچی(نیوز ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ نظر اندازکرنے کے باعث ملازمین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ملازمین مالی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل مل کیلیے بیل آؤ… Continue 23reading سٹیل مل ملازمین 3 ماہ کی تنخواہ سے محروم

”سونے“ کا قیمت ”کھونا“ جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

”سونے“ کا قیمت ”کھونا“ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے نرخ میں2ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت1122 ڈالر ہوگئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ… Continue 23reading ”سونے“ کا قیمت ”کھونا“ جاری

سعودی عرب کی جیب بھی خالی،اہم کااعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب کی جیب بھی خالی،اہم کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب بھی مالی بحران کا شکار،اہم کااعلان،سعودی عرب نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خسارہ کم کرنے کے لیے وہ اپنے اخراجات کو کم کرنے پر غور کر رہا ہے۔سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ ابراہیم ال آصف نے اتوار کو دوبئی میں ذرائع ابلاغ کو دیے گئے انٹرویو میں… Continue 23reading سعودی عرب کی جیب بھی خالی،اہم کااعلان