واشنگٹن (این این آئی)بھارتی حکمرانوں کے دِل پر چھریاں چل گئیں،تمام تر بھارتی پروپیگنڈے ناکام ،بھارتی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود امریکہ نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا،امریکہ نے پاکستان چالیس کروڑ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو چالیس کروڑ روپے امدادی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا معاہد ہ بھی دونوں ممالک کے درمیان طے پا گیا ٗپاکستان کو دی جانے والی امدادی رقم ترقیاتی کاموں پر خرچ کی جائیگی ۔