ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے ہوامیں اُڑ گئے، وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/رائے ونڈ( این این آئی)مطلوبہ طلب کے مقابلے میں بجلی کی پیداوار کم رہنے کے باعث لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی شروع کر دی گئی ، صنعتی شہر رائیونڈ میں میں دورانیہ 18گھنٹے تک پہنچ سے عوام کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہونے کے باعث شارٹ فال بھی مزید بڑھ گیا ہے ۔ جسکے باعث مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی مختلف شہری علاقوں میں 8سے 10جبکہ دیہی علاقوں میں 16سے 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ۔ رائیونڈ سے نامہ نگار کے مطابق گزشتہ تین روزسے بجلی چند گھنٹوں کی مہمان بنی ہوئی ہے۔ 16سے 18گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں جبکہ پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے جس سے عوام دوہری مشکلات سے دوچار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…