ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بعض کامیابیوں کے باوجود سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ پالیسی ساز فیصلوں کی رفتار کم… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار