اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال ، 128 ارب ڈالرز ڈوب گئے،بڑے بڑے ملکوں سمیت 500امیر ترین افرادکو بدترین جھٹکا
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں جاری بونچھال سے دنیا کے امیر ترین افراد کے 128ارب ڈالر ڈوب گئے۔ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث دنیا بھر کے امیر ترین افراد کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔بین الاقومی جریدے بلوم برگ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر کے 500… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال ، 128 ارب ڈالرز ڈوب گئے،بڑے بڑے ملکوں سمیت 500امیر ترین افرادکو بدترین جھٹکا