عوام رمضان ریلیف پیکیج سے محروم،یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی،تیل ،دالیں کھجور سمیت دیگر اشیاء غائب ،کئی کمپنیوں نے کارپوریشن کو سپلائی معطل کر دی
اسلام آباد(آن لاائن) رمضان ریلیف پیکیج کے تحت حکومت کی جانب سے 1آرب 73کروڑ روپے کی سبسڈی سے عوام محروم رہ گئے، ملک بھر کے سٹوروں سے چینی ،تیل ،دالیں اور کھجور سمیت دیگر اشیاء خوردونوش غائب ہوگئیں ،کروڑوں روپے کے بقایا جات پر بھی کئی کمپنیوں نے بھی کارپوریشن کو سپلائی معطل کر دی… Continue 23reading عوام رمضان ریلیف پیکیج سے محروم،یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی،تیل ،دالیں کھجور سمیت دیگر اشیاء غائب ،کئی کمپنیوں نے کارپوریشن کو سپلائی معطل کر دی