جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 299 پوائنٹس کی کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران آج بھی مندی چھائی رہی اور 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے گہرے بادل چھائے رہے اسی وجہ سے سرمایہ کاروں نے لین دین میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس منفی زون میں داخل ہوا اور 884 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تاہم دوسرے سیشن میں مارکیٹ ریکور ہوئی اور پوزیشن بہتری کی طرف آئی۔ ایک موقع پر

انڈیکس 38 ہزار 719 پوائنٹس تک نیچے آیا مگر پھر سرمایہ کاروں نے دوسرے سیشن میں خریداری میں دلچسپی ظاہر کی۔سارا دن اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 229 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 39 ہزار 303 کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 13 کروڑ 81 لاکھ شیئرز کی لین دین ہوئی جن کی مالیت 6 ارب 83 کروڑ روپے رہی۔ ٹریڈنگ کے دوران 340 کمپنیوں کے حصص کی لین دین ہوئی جن میں سے 224 کی قیمتوں میں کمی، 91 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ اور 25 کے ریٹ مستحکم رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…