اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

datetime 25  جولائی  2018

7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو منعقد ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

datetime 25  جولائی  2018

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی) چار روزہ ڈینٹل ایکسپو24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل لیبز، فارما سیوٹیکلز اورہیلتھ کیئر مصنوعات،آلاتاور اینٹی سپیسز اور بیکٹریل پیوریفکیشن کے آلات او رمیٹریلز، ڈینٹل انیستھیالوجی ،ڈسپوزل میڈیکل یونیفارم اورہاسپیٹل فرنیچرکے سٹالز لگائے جائیں گے۔ پاکستان سے متعدد… Continue 23reading انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 25  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ( این این آئی)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 149بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.804ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرولیم کے بعد’’بجلی ‘‘ گرا دی گئی جانتے ہیں فی یونٹ میں ایک دم کتنا اضافہ کردیا گیا؟

datetime 24  جولائی  2018

مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرولیم کے بعد’’بجلی ‘‘ گرا دی گئی جانتے ہیں فی یونٹ میں ایک دم کتنا اضافہ کردیا گیا؟

اسلام آباد(سی پی پی)مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرولیم کے بعد’’بجلی ‘‘ گرا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں کیا گیا 50 پیسے فی یونٹ کا حالیہ اضافہ جون کے… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرولیم کے بعد’’بجلی ‘‘ گرا دی گئی جانتے ہیں فی یونٹ میں ایک دم کتنا اضافہ کردیا گیا؟

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا،ماہرین کی انتہائی خطرناک پیش گوئی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  جولائی  2018

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا،ماہرین کی انتہائی خطرناک پیش گوئی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (این این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو ہفتے کے پہلے کاروباری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے اضافے کیساتھ 131روپے ہو گئی جسے معاشی ماہرین پاکستانی معیشت کے لیے بڑا جھٹکا قرار دے رہے ہیں۔پیر کے روز کاروبار کے آغاز… Continue 23reading روپے کی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا،ماہرین کی انتہائی خطرناک پیش گوئی ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان

datetime 23  جولائی  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ملک میں انتخابات کے ماحول کا اثر کاروبار پر بھی پڑرہا ہے اور انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان

چین امریکہ تجارتی جنگ ، لاطینی امریکہ پر منفی اثرات مرتب ہونگے

datetime 23  جولائی  2018

چین امریکہ تجارتی جنگ ، لاطینی امریکہ پر منفی اثرات مرتب ہونگے

بگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیا کے امریکی چیمبر آف کامرس کی چیئرمین اور کولمبیا کی سابق وزیر تجارت ماریہ کلاوْدیا لاکونچر نے گزشتہ دنوں میکسیکو کیذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تجارتی جنگ میں صرف مختلف درجے کی شکست ہو گی۔ تجارتی جنگ کی وجہ سے عالمی تجارتی شاخوں سے تعلق رکھنے والے ہر ایک ملک… Continue 23reading چین امریکہ تجارتی جنگ ، لاطینی امریکہ پر منفی اثرات مرتب ہونگے

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 23  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 78بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.7593ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔