ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

تین روزہ عالمی تجارتی نمائش 22سے 24جولائی تک امریکہ کے شہر نیویارک میں ہوگی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)تین روزہ عالمی تجارتی نمائش 22سے 24جولائی تک امریکہ کے شہر نیویارک میں ہوگی ۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میل کا انعقاد 22 سے 24 جولائی 2019ء کو نیویارک، امریکا میں ہو گا جس میں فیبرک، ڈینم اور کپڑے کی

مصنوعات، ہوم ٹیکسٹائلز کی مصنوعات اور مردانہ و زنانہ کپڑوں وغیرہ کی مصنوعات تیار و برآمدات کرنے والے ادارے شرکت کر سکیں گے اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے اور اپنی مصنوعات کی نمائش کرسکیں گے۔ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت سے قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…