جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بھارت 2014سے 2018ء تک ہتھیاروں کی درآمدکیلئے دنیا میں دوسرا بڑا درآمدی ملک رہا

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )بھارت 2014سے 2018ء تک ہتھیاروں کی درآمدکے لئے دنیا میں دوسرا بڑا درآمدی ملک رہا جس کے درآمدی ہتھیاروں کی تعداد دنیا کے مجموعی ہتھیاروں کا9.5فیصدہے۔سویڈن کے ایک تحقیقاتی ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت نے روس کے ساتھ حا ل

ہی میں ہتھیاروں کے متعددبڑے معاہدوں پردستخط کئے اورمزید کئی معاہدے متوقع ہیں۔ان معاہدوں میں ایس400 فضائی دفاعی نظام، چارسیٹلتھ فزیگیٹس، 203اے کے رائفلوں، دوسری ایٹمی آبدوز، Kamov 226T ہیلی کاپٹروں، MI-17 ہیلی کاپٹروں اور کم فاصلے تک مار کرنے والے دفاعی نظام کے معاہدے شامل ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…