منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر بے قابو، چند ہی گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت107روپے سے کہاں تک جا پہنچی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

ڈالر بے قابو، چند ہی گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت107روپے سے کہاں تک جا پہنچی

کراچی (آئی این پی ) ڈالر کی قیمت تین روپے اضافہ کے بعد 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے پر پہنچ گئی ، کاروباری حضرات نے تشویش کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading ڈالر بے قابو، چند ہی گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت107روپے سے کہاں تک جا پہنچی

سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں27بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 26 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں۔مرکزی بینک نے پیر کو اوپن… Continue 23reading سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2.261 ملین ٹن سیمنٹ کی کھپت ہوئی جو گزشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں 13.91 فیصد زیادہ ہے۔سیمنٹ انڈسٹری کی مجموعی پیداواری گنجائش اس دوران 94.65 فیصد تھی۔نومبر 2017 کے مہینے میں مقامی کھپت میں 9.89 فیصد ریکارڈ اضافے کے باوجود مجموعی طور پر… Continue 23reading سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ، برآمد میں کمی

سوزوکی نے ایک اور سستی ترین گاڑی متعارف کروا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سوزوکی نے ایک اور سستی ترین گاڑی متعارف کروا دی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑی سیلیریو کا نیا ماڈل بھارت میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ اس گاڑی کا پرانا ورژن پاکستان میں نئی کلٹس کے نام سے متعارف کرایا گیا تھا۔ اسپورٹی سیلیریو ایکس اس ماڈل کی پہلی گاڑی ہے جس میں آٹو گیئر شفٹ ٹیکنالوجی بھی… Continue 23reading سوزوکی نے ایک اور سستی ترین گاڑی متعارف کروا دی

اوپن کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

اوپن کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن کرنسی مارکیٹ میںپیر کوروپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام ،یوروکی قدر میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈاور یواے ای درہم کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیر کو اوپن کرنسی میں مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام

جلد 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے بانڈز جاری کئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

جلد 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے بانڈز جاری کئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئندہ تین ماہ کیلئے 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے قلیل مددتی بانڈز جاری کرے گا، سٹیٹ بینک کے مطابق 150 ارب روپے کے طویل مددتی بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان جلد ہی قلیل اور طویل مددتی بانڈز کا اجرا کر رہا ہے، قلیل مددتی… Continue 23reading جلد 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے بانڈز جاری کئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک

چین نے گوادر کے بعد ایک اوربڑی بندرگاہ 99سال کیلئے لے لی،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

چین نے گوادر کے بعد ایک اوربڑی بندرگاہ 99سال کیلئے لے لی،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی حکومت نے مقروض ہونے کے باعث ہمبن ٹوٹا کی بندرگاہ کو ایک ارب ڈالر کے عوض چین کو99سال کی لیز پردیدی۔معاہدے کیساتھ ہی سری لنکا کو 300ملین ڈالرز کی قسط بھی موصول ہوگئی ،دونوں ممالک بندرگاہ چلائیں گے، چینی کمپنی پورٹ کے تجارتی آپریشنز سنبھالے گی ٗ سری لنکن… Continue 23reading چین نے گوادر کے بعد ایک اوربڑی بندرگاہ 99سال کیلئے لے لی،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو لاہور میں منعقد ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ یہ رواں سال کی آخری قرعہ… Continue 23reading 200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری

سلوینیا (مانیٹرنگ ڈیسک) 64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ نائس ہیش کے مطابق اس کے بٹ کوائن والٹ کا مواد چوری کر لیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق سکیورٹی میں نقب… Continue 23reading 64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری