پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ، حماد اظہر

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیر مملکت برائے ریو نیو حماداظہرنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی معیشت کو بڑے پیمانے پردرپیش عدم توازن کم کرنے کے لئے مختلف اقداماتاٹھائے ہیں ،بڑھتے ہوئے گردشی قرضے میں کمی آئی ہے اورٹھوس اقدامات کے ذریعے اس میں مزیدکمی لائی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں حماداظہرنے کہاکہ مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی کیونکہ حکومت مصنوعی سہارے

لینے کی بجائے پائیدارشرح نموکاحصول چاہتی ہے۔موجودہ حکومت اقتصادی صورتحال کوبہتر بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔حماداظہرنے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے عناصر کو بے نقاب کرتی رہے گی کیونکہ عوام نے اسے کڑے احتساب کا مینڈیٹ دیاہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف غلط اعدادوشمار بتاکرعوام کوگمراہ کرنے سے گریز کرے کیونکہ عوام اب ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…