پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کو3 سال میں 22 ارب ڈالر ملنے کا امکان

datetime 18  اپریل‬‮  2019

پاکستان کو3 سال میں 22 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد(سی پی پی ) پاکستان کو3سال میں22ارب ڈالرملنیکی توقع ہے ، آئی ایم ایف پروگرام ملنے کے بعد عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کوقرضہ فراہم کریگا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈپاکستان کو چھ سے آٹھ ارب ڈالرکا قرضہ پروگرام دے گا، معاہدہ اصولی طور پر… Continue 23reading پاکستان کو3 سال میں 22 ارب ڈالر ملنے کا امکان

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

اسلام آباد(سی پی پی )ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے جبکہ 30 اپریل 2018 تک گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 2 ملین سے بڑھنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس سال 2017 کے دوران 1.84 ملین ٹیکس گوشوارے جمع… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

پاکستان میں گناہ ٹیکس سے مشروبات اور سیگریٹ مزید مہنگے ہونے کا خدشہ،ایف بی آر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں گناہ ٹیکس سے مشروبات اور سیگریٹ مزید مہنگے ہونے کا خدشہ،ایف بی آر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں گناہ ٹیکس کا نفاذ خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ ایف بی آر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے اس حوالے سے وزارت قومی صحت کو بھی آگاہ کر دیاہے۔ایف بی آر نے موقف اختیار کیا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان میں گناہ ٹیکس سے مشروبات اور سیگریٹ مزید مہنگے ہونے کا خدشہ،ایف بی آر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

ایف پی سی سی آئی اور یونائیٹڈ بزنس گروپ نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو40 پری بجٹ تجاویز پیش کر دیں

datetime 17  اپریل‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی اور یونائیٹڈ بزنس گروپ نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو40 پری بجٹ تجاویز پیش کر دیں

لاہور(این این آئی )فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو 40 پری بجٹ تجاویز پیش کر دی ہیں جن میں اقتصادی ترقی کی رفتار میں تیزی اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے، ٹیکس کلیکٹرز کے صوابدیدی اختیارات… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی اور یونائیٹڈ بزنس گروپ نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو40 پری بجٹ تجاویز پیش کر دیں

پاکستانی معیشت مستقبل میں کیسی ہوگی؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

پاکستانی معیشت مستقبل میں کیسی ہوگی؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

واشنگٹن(این این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے محکمہ مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت مستقبل میں بڑے پیمانے پر سست روی کا شکار ہو گی اور یہ خطے کی مجموعی معاشی ترقی کی شرح پر بوجھ بن جائے گی۔گزشتہ روز مشرق وسطیٰ، شمالی… Continue 23reading پاکستانی معیشت مستقبل میں کیسی ہوگی؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2019

فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

فیصل آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے مقامی دفتر نے فیصل آباد کے کلاک ٹاور بازار اور دیگر علاقوں میں قائم بینکوں میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ترجیحی بنیادوں پر بائیومیٹرک کے ذریعے… Continue 23reading فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قرضوں سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر معیشت کی ترقی کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو سکتا، غیر ضروری اخراجات میں کٹوتی اور کھربوں روپے مالیت کی بیکار پڑی سرکاری اراضی کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق نجی شعبے کو لیز یا… Continue 23reading قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط

datetime 17  اپریل‬‮  2019

میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط

کراچی(این این آئی) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے ریگل آٹو موبائل انڈسٹریز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت میزان بینک ریگل آٹو موبائل کی گاڑیوں پر شریعہ کمپلائنٹ فناسنگ فراہم کرے گا جبکہ ریگل آٹو موبائل ملک بھر میں میزان… Continue 23reading میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط