ایمنسٹی اسکیم : ایف بی آر مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کو حکومت کی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے اب تک توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہ ہوسکے ،جس کے بعد اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی اسکیم میں توسیع کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں توسیع زیادہ افراد کو اسکیم سے فائدہ… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم : ایف بی آر مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام







































