منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) لاہورکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیںتاخیر کاشکارہوئیں جس سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ پی آئی اے کی کوالمپور جانے والی پرواز 896اور انے والی پرواز 897،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 386،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 305،پی آئی اے کی اسلام آباد سے انے والی پرواز 654،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 653اورپی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز

304منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکارہوئیں ۔ علاوہ ازیں ریلوے انتظامیہ ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ کرسکی ، لاہور ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیں ۔ کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ڈھائی گھنٹے ،جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،ملت ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ، اکبر ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ، کراچی ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کاشکارہوئیں ۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…