ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 30 ستمبر 2025 تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں اور انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی۔حکام… Continue 23reading ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ








































