سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور
پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور کرلیا گیا، پلاٹ دینے کے لیے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل پاس کردیا گیا، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کیلئے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائیگی۔گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل میں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور










































