گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر
کراچی(این این آئی)چنگان کی مشہور سیڈان، السوِن، کی تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیاہے ۔ نئی قیمتیں یکم فروری 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔کمپنی کے مطابق 1.3کمفرٹ ایم ٹی (1.3L Comfort MT) کی قیمت میں 50 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد قیمت 38 لاکھ 49 ہزار… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر