حکومت نے ملک بھر میں بجلی کا یکساں ماہانہ ٹیرف لاگو کرنے کی منظوری دیدی
اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اہم پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ملک بھر میں یکساں ماہانہ ٹیرف ایڈجسٹمنٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور شدہ اس فیصلے کے تحت اب کراچی سمیت پورے ملک میں ماہانہ ٹیرف ایڈجسٹمنٹ یکساں لاگو… Continue 23reading حکومت نے ملک بھر میں بجلی کا یکساں ماہانہ ٹیرف لاگو کرنے کی منظوری دیدی











































