کراچی (این این آئی)نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی۔شہری اب نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے اس فیچر کا استعمال نہایت آسان ہے، پاک آئی ڈی پر دستیاب سہولیات کی بدولت اب شہریوں کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
نادرا کی تقریبا تمام خدمات اور سہولیات پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہیں، شہریوں کو زندگی میں صرف ایک بار پہلا شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا دفتر آنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ترجمان نادرا نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے موبائل ایپ خاص طور پر انتہائی مفید ہے، ب فارم ہو یا شناختی کارڈ، ایف آر سی ہو یا ان سے متعلق کوئی بھی ضرورت، تمام سہولیات پاک آئی ڈی پر دستیاب ہیں۔
نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































