جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

سولر پینلز لگانے والوں کیلئے بری خبر

datetime 10  جون‬‮  2025

سولر پینلز لگانے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیاگیا ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ سیلز ٹیکس کے نظام میں مساوات لانے اور اس کی دیرینہ خرابیوں کو دور کرنے کے لیے درج ذیل اقدامات… Continue 23reading سولر پینلز لگانے والوں کیلئے بری خبر

پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز

datetime 10  جون‬‮  2025

پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز

اسلام آباد(این این آئی) مالی سال 2025 کے پہلے9 ماہ کے دوران پاکستان کے عوامی قرضے میں 6.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 760 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔اقتصادی سروے رپورٹ 2024ـ25 کے مطابق اس میں 515.18 کھرب روپے کا ملکی قرضہ اور 244.89کھرب روپے کا بیرونی قرضہ شامل ہے۔مارک اپ کے اخراجات… Continue 23reading پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز

نان فائلرز کیلئے بڑی مشکل، بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز

datetime 10  جون‬‮  2025

نان فائلرز کیلئے بڑی مشکل، بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایسی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کے تحت نان فائلرز پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ مزید یہ کہ نان فائلرز کے لیے بینک سے رقم نکلوانا مہنگا… Continue 23reading نان فائلرز کیلئے بڑی مشکل، بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز

بجٹ 2025-26، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 10  جون‬‮  2025

بجٹ 2025-26، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کی تجویز کو حتمی طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد سے بڑھا کر… Continue 23reading بجٹ 2025-26، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

نان فائلرز کو بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2025

نان فائلرز کو بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آج قومی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا جائے گا، جس میں نان فائلرز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز پر مزید ٹیکس اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف سخت مالیاتی حکمت عملی… Continue 23reading نان فائلرز کو بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑا فیصلہ

بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے

datetime 10  جون‬‮  2025

بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے سالانہ ترقیاتی منصوبہ جاری کر دیا ہے، جس میں معاشی ترقی اور مہنگائی کے اہداف طے کر دیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق آئندہ سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4.2 فیصد جبکہ مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد رکھنے کی تجویز دی… Continue 23reading بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے

عیدِ قرباں اور بجٹ سے قبل مہنگائی میں اضافہ، مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 5  جون‬‮  2025

عیدِ قرباں اور بجٹ سے قبل مہنگائی میں اضافہ، مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)عیدالاضحی اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے… Continue 23reading عیدِ قرباں اور بجٹ سے قبل مہنگائی میں اضافہ، مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

datetime 5  جون‬‮  2025

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

پراپرٹی کی خریداری اور فر وخت: فائلر اور نان فائلرز کے لئے بڑی خبر

datetime 5  جون‬‮  2025

پراپرٹی کی خریداری اور فر وخت: فائلر اور نان فائلرز کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) — حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو فروغ دینے اور اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے کئی اہم اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر تعمیراتی اور پراپرٹی سیکٹر میں… Continue 23reading پراپرٹی کی خریداری اور فر وخت: فائلر اور نان فائلرز کے لئے بڑی خبر

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 93