نئے مالی سال کا آغاز ،ملک میں مہنگائی میں اضافہ شروع
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2025-26ء کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے ،ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.52فیصد سے بڑھ کر 2.06فیصد ہوگئی… Continue 23reading نئے مالی سال کا آغاز ،ملک میں مہنگائی میں اضافہ شروع










































