بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد کا اضافہ

datetime 2  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2018ء کے دوران تمباکو کی برآمدات کا حجم 110ملین روپے رہا تھا جبکہ اپریل 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 88ملین روپے تک بڑھ گیا ۔ اس طرح اپریل 2018ء کے مقابلہ میں اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 78ملین روپے یعنی 70.9فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…