ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

ٹیکسوں کا بوجھ مزید کتنے عرصے تک برداشت کرنا ہوگا؟ مشیر خزانہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی اور ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہوگا‘افسوسناک بات یہ ہے کہ کوئی بھی سیکٹر ٹیکس دینے کو تیار نہیں، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، کوشش کریں گے صنعتکاروں اور تاجروں کی تجاویز پر عمل کیا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت تاجروں اور صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ نے

شرکا کو ملک کی معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔تاجروں نے ملک کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور مشیر خزانہ کو معیشت کے حوالے سے تجاویز بھی دیں۔اس موقع پر حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہو گا۔مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ افسوسناک بات یہ ہے کہ کوئی بھی سیکٹر ٹیکس دینے کو تیار نہیں، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، کوشش کریں گے صنعتکاروں اور تاجروں کی تجاویز پر عمل کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…