اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ کے تمام دفاتر تعطیل کے باوجود آج کھلے رہیں گے

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیار ی کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ پنجاب کے تمام دفاتر آج (اتوار )کی تعطیل کے باوجود کھلیں رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے تمام دفاتر 2جون بروز اتوار اور 9جون بروز اتوار بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلے رہیں گے ۔ملازمین اور افسران چھٹیوں کے متبادل پیر کے روز بھی چھٹی نہیں کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…