اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

حکومت کانیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)حکومت نے نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کی ترقی کیلئے ضروری کوائف اور اعدادوشمارجمع کرناہے۔نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس ضلعی سطح پر اپنی نوعیت کاپہلاقومی جائزہ پروگرام ہوگا۔

جس کا مقصد نوجوانوں کی ترقی کیلئے ضروری کوائف اور اعدادوشمارجمع کرناہے۔اس پروگرام سے نہ صرف نوجوانوں کی سماجی اوراقتصادی ترقی یقینی بنانے میں مدد ملے گی بلکہ صوبوں میں نوجوانوں کی ترقی کے لئے فنڈز خرچ کرنے کے کلچر کو بھی فروغ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…