لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت دوروپے کمی سے 265روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
27
اپریل 2019
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں