جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نئے مشیر خزانہ کا کمال یا پھر کچھ اور؟ ڈالر سستا، روپے کی تگڑی واپسی

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید20پیسے سستا ہوگیا جب کہ یورو،برطانوی پاونڈ، سعودی ریال اوریو اے درہم کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی البتہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2پیسے کا اضافہ ہوا۔فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے

مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 141.40روپے سے بڑھ کر141.42روپے اور قیمت فروخت 141.50روپے سے بڑھ کر141.52روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید141.70روپے سے گھٹ کر141.50روپے اور قیمت فروخت142.20روپے سے گھٹ کر141روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 159روپے سے گھٹ کر158.50روپے جب کہ قیمت فروخت160.75روپے سے گھٹ کر160.20روپے ہوگئی۔برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید183.75روپے سے گھٹ کر183روپے اورقیمت فروخت185.50روپے سے گھٹ کر184.80روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید37.70روپے سے گھٹ کر37.65روپے اور قیمت فروخت38روپے سے گھٹ کر37.90روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید38.65روپے سے گھٹ کر 38.60روپے اور قیمت فروخت 38.95روپے سے گھٹ کر38.90روپے ہوگئی،چینی یو آن کی قیمت خرید 21.80روپے سے گھٹ کر21.20روپے اور قیمت فروخت 23.20روپے سے گھٹ کر22.80روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…