ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

متعلقہ و غیر متعلقہ بینک سے اے ٹی ایم کے ذریعے پیسے نکلوانے ٹیکس لگے گا یا نہیں،حکام نے وضاحت جاری کردی،تمام غلط فہمی دور

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (سی پی پی ) سعودی بینکوں کے ترجمان طلعت حافظ نے نے کہا ہے کہ کسی بھی بینک کارڈ سے اور کسی بھی اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں لاگو ہو گا ،اگر کوئی شخص کسی ایک بینک میں کھاتاکھولے ہوئے ہے اور وہ اپنی بینک کا اے ٹی ایم کو چھوڑ کر کسی اور بینک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے گا تب بھی کوئی ٹیکس نہیں لیا جائیگا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ترجمان نے ہفتہ کو اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے تمام بینک یہ سہولت مفت مہیا کئے ہوئے ہیں، آئندہ بھی یہ سہولت مفت ہی رہے گی، وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس اطلاع پر تبصرہ کررہے تھے کہ اگر کوئی شخص یکم جنوری 2018 سے اپنے بینک کے علاوہ کسی اور بینک سے پیسے نکلوائے گا تو اسے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس دینا ہوگا۔ حافظ نے کہا کہ یہ دعوی سراسر غلط اور محض افواہ ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…