جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں کپاس کی 30 لاکھ بیلز تیار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب میں کپاس کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق صوبے میں اب تک 30 لاکھ کاٹن بیلز تیار ہوچکی ہے ۔ پاکستان میں کپاس کی مجموعی پیداوار 15 اکتوبر 2017 تک گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 37 فیصد اضافے سے 59 لاکھ بیلز رہی ۔ کاٹن جنرز

فورم کے مطابق پنجاب مں کپاس کی پیداوار میں 55 فیصد اضافے سے 30 لاکھ جبکہ سندھ میں 22 فیصد اضافے سے 29 لاکھ بیلز رہی ۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے مطابق رواں سال پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافہ بہترین موسمی حالات اور تصدیق شدہ بیجوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ہوا ۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سالوں کے دوران بھی پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں مزید اضافہ کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…