ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اے ٹی ایم استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں،نجی بینک نے صارفین کے لاکھوں لوٹ لئے، پن کوڈ اور کارڈ چپ کیسے چوری کیا جاتا تھا، حیران کن انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی بینک کے کھاتہ داروں کے لاکھوں روپے چوری ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح بینک رینالہ خورد برانچ کی اے ٹی ایم مشین پر کیمرہ اور کارڈ ڈالنے والی جگہ پر ڈیوائس نصب ہونے کے باعث اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں کے پن کوڈ اور کارڈ چپ چوری ہو گئے

مگر انتظامیہ سوئی رہی۔ الفلاح بینک رینالہ خورد برانچ میں ایک شخص نے اے ٹی ایم مشین پر لگی ان ڈیوائسز کے بارے میں بتایا کہ کس طرح مذکورہ بینک صارفین کے لاکھوں روپے چوری کر رہا ہے۔ اے ٹی ایم استعمال کرنے والے شخص نے اس فراڈ کی نشاندہی کی کہ کس طرح اے ٹی ایم کے کی پیڈ کے اوپر کیمرہ نصب ہے

جو صارف کا اے ٹی ایم نمبر چوری کر رہا ہے اور کارڈ ڈالنے والی جگہ پر ڈیوائس نصب ہے جو کارڈ کی چپ کا نمبر کاپی کر لیتی ہے اور جو بھی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے لئے آتا ہے وہ اپنی جمع پونجی سے محروم ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…