اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ30ستمبر2017مقرر کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سال 2017کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ٹیکس دہندگان آخری دنوں میں کسی بھی قسم کی مشکلات سے بچنے کیلئے جلد از جلد گوشوارے جمع کرائیں اور ایف بی آر کی جانب سے پیش کی گئی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پررابطہ اور ویب سائٹس وزٹ کریں:رابطہ نمبر:051-111772772،
[email protected] ، www.fbr.gov.pk
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ30ستمبر2017مقرر کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں