پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) 24مئی سے اب تک اسٹاک مارکیٹ میں 10 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے مسلسل پاکستان مخالف بیانات نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کے باعث انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا۔سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی بروکرز کے خلاف کارروائی اور اب امریکا کے پاکستان مخالف بیانات نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس کو اور بھی گرا دیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 642 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42 ہزار 268 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 24 مئی سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 10 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔ اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں حصص کافی حد تک گر چکی ہے، امید تو یہی تھی کہ آج مارکیٹ میں کچھ حد تک خریداری دیکھ سکتے تھے مگر امریکا کی جانب سے مسلسل پاکستان مخالف بیانات نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کے باعث انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…