جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

28 اگست کو انگلینڈ اور ویلز میں بینک ہالی ڈے ہوگا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)برطانوی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پورے ملک 28 میں اگست کو سمر بینک ہالی ڈے کی چھٹی ہو گیبرطانوی حکومت کی جانب سے سرکاری ویب سائٹ پر جاری اعلامیے میں 28

اگست کو پورے ملک میں قائم بینکوں کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 28 اگست کو برطانیہ اور ویلز میں سمر بینک ہالی ڈے ہو گا۔ اس کے بعد رواں سال 25 دسمبر کو کرسمس ڈے اور 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے کے موقع پر بھی برطانیہ میں بینکوں کو چھٹی ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…