جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چین، شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح بدستور 4 فیصد سے کم

datetime 29  جولائی  2017 |

بیجنگ(آن لائن)چین میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح 4 فیصد سے کم رہی۔چینی وزارت سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کے مطابق جون کے آخر تک شہری علاقوں میں شرح بیروزگاری 3.95 فیصد پر آگئی جو کہ مارچ کے آخر تک 3.97فیصد پر تھی اس طرح سال کی پہلے ششماہی میں شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح 4 فیصد سے نیچے رہی جو کہ گزشتہ سال اسی عرصہ میں 4.05 فیصد پر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…