کراچی: ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر اسحاق شیخ گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک ) محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر اسحاق شیخ کو گرفتارکرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے زمین کی غیر قانونی فروخت کے الزام میں ملوث ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر اسحاق شیخ کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے اسحاق شیخ کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا… Continue 23reading کراچی: ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر اسحاق شیخ گرفتار









































