لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ
لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب نامعلوم افراد دستی سے حملہ کیا۔ حملہ دھماکا شلمان گیٹ کے مقام پر ہوا۔حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے… Continue 23reading لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ











































