باچا خان یونیورسٹی پر حملہ،دہشتگردوں کوکس ملک سے حکم ملتارہا؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک)باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ٗ مارے جانے والے دہشت گردوں نے فون کے ذریعے آخری کال افغان نمبروں پر کی۔نجی ٹی وی کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی پر حملہ،دہشتگردوں کوکس ملک سے حکم ملتارہا؟











































