متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوںکے اقاموں میں بڑی توسیع،وزٹ ویزے رکھنے والوں کو بھی حیرت انگیز رعایت
ابوظہبی(این این آئی)کرونا وائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے مارچ کے اوائل تک کارآمد اقامہ رکھنے تارکین وطن کے رہائشی پرمٹوں میں امسال دسمبر تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عالمی وبا کے مضمرات سے اقامہ ہولڈرز کو بچایا جا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئڈنٹیٹی اینڈ سیٹزن شپ اتھارٹی کے ترجمان بریگیڈئر جنرل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوںکے اقاموں میں بڑی توسیع،وزٹ ویزے رکھنے والوں کو بھی حیرت انگیز رعایت