کرونا کے گڑھ ووہان میں وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا ،کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا
بیجنگ (این این آئی)ووہان اور ملک کے دیگر حصے جیسے جیسے کھل رہے ہیں چینی صحت کے حکام کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ کہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر شہر کو متاثر نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے جانے والے ایک ہسپتال کے صدر نے… Continue 23reading کرونا کے گڑھ ووہان میں وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا ،کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا