پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے کرونا وائرس کے کچھ متاثرین کو تربیت دی اور کس ملک کے ذریعے بھارت پرحملہ آور ہوئے؟انڈین میڈیازہریلا پراپیگنڈہ اگلنے لگا

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان کورونا وائرس کو بھارت کے خلاف بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا الزام ، اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نے نیپال کے راستے اپنے کورونا وائرس کے مریض بھارت بھیجنے کی کوشش کی تاکہ وہاں کورونا کی وبا پھیل سکے۔بھارتی چینل ٹائمز نائو نے الزام لگایا کہ پاکستان بھارت میں کورونا وائرس کی وباء پھیلانے

کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔چینل نے خود ہی خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے کچھ متاثرین کو تربیت دی کہ وہ نیپال کی سرحد سے بھارت جائیں اور وہاں کورونا وائرس پھیلائیں۔بھارتی چینل نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نیپال میں کافی تعداد میں پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جو مساجد، مدارس اور دیگر جگہوں پر چھپے ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…