جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کیا واقعی امریکہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے موت کے منہ میں چلی گئی؟زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن ڈی سی میں قائم پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان میں امریکا میں کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی اموات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیا گیا ۔پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا میں حکام کی جانب سے مصدقہ اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ کمیونٹی کے ذرائع اور چند متاثرہ گھروں کا حوالہ دے کر یہ صرف اندازے ہیں۔

اس طرح کے اعداد و شمار کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ہے۔کہا گیا کہ شکاگو، لاس اینجلس اور ہیوسٹن سے بھی اس طرح کی کوئی رپورٹس موصول نہیں ہوئیں۔سفارت خانے کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے باعث حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں۔پاکستانی برادری کے حوالے سے کہا گیا کہ سفارت خانہ اور قونصل جنرل ہماری برادری کے اراکین سے رابطے میں ہیں اور جس طرح کی مدد اور تعاون کی ضرورت پڑی تیار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…