ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پابندیوں کے باوجودحکومت کنٹرول نہ کرسکی چین میں ایک بارپھر کرونامتاثرین میں اضافہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020

پابندیوں کے باوجودحکومت کنٹرول نہ کرسکی چین میں ایک بارپھر کرونامتاثرین میں اضافہ

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے۔ اگرچہ نئے متاثرین کی تعداد نسبتا کم ہے لیکن ان میں پھر سے اضافہ، چین کے لیے اچھا نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار میں بتایاگیاکہ پچھلے پانچ ہفتوں کے دوران… Continue 23reading پابندیوں کے باوجودحکومت کنٹرول نہ کرسکی چین میں ایک بارپھر کرونامتاثرین میں اضافہ

افغان حکومت نے طالبان کے مزید 361قیدیوں کو رہا کر دیامزید کتنے جنگجوئوں کو چھوڑا جائیگا؟ترجمان اشرف غنی نے بتا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

افغان حکومت نے طالبان کے مزید 361قیدیوں کو رہا کر دیامزید کتنے جنگجوئوں کو چھوڑا جائیگا؟ترجمان اشرف غنی نے بتا دیا

واشنگٹن /کابل (این این آئی)فغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہاہے کہ صدر اشرف غنی کے 11 مارچ کو جاری کردہ فرمان کے مطابق بگرام جیل سے طالبان قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔فغانستان کی حکومت نے طالبان کے مزید 361 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ اس سے قبل حکومت… Continue 23reading افغان حکومت نے طالبان کے مزید 361قیدیوں کو رہا کر دیامزید کتنے جنگجوئوں کو چھوڑا جائیگا؟ترجمان اشرف غنی نے بتا دیا

کرونا سے اموات ، تہران کے بہشت زھراء قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کرونا سے اموات ، تہران کے بہشت زھراء قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار

تہران (این این آئی)تہران کے میئر کے معاون خصوصی نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر دارالحکومت تہران کے بہشت زھراء قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار کی گئی ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق تہران میونسپل کونسل کے اجلاس میں میئر کے معاون مجتبیٰ یزدانی نے… Continue 23reading کرونا سے اموات ، تہران کے بہشت زھراء قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار

فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز میں کورونا وائرس پھیل گیا،50افراد میں تصدیق

datetime 13  اپریل‬‮  2020

فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز میں کورونا وائرس پھیل گیا،50افراد میں تصدیق

پیرس(این این آئی)فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال کے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکام نے کہا کہ بحری جہاز کے عملے کے 50 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی جبکہ جہاز کے 3 ملاحوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز میں کورونا وائرس پھیل گیا،50افراد میں تصدیق

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

نیویارک،واشنگٹن (این این آئی )امریکی ریاست مسی سیپی اور لوزیانا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولے نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درجنوں گھر تباہ ہو گئے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا، مواصلاتی نظام بھی… Continue 23reading امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نیایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، جبکہ جبکہ 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد اس سے صحت یاب ہو چکے ہیں ۔امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5… Continue 23reading کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

اسرائیل کی طرف سے طبی امداد کی درخواست پرعمل کریں گے،طیب اردوان کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2020

اسرائیل کی طرف سے طبی امداد کی درخواست پرعمل کریں گے،طیب اردوان کا اعلان

انقرہ (این این آئی )ترکی کے ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ اسرائیل کی جانب سے کرونا کے خلاف لڑنے کے لیے طبی امداد کے لیے دی گئی درخواست پر ند روز میں عمل درآمد یقینی بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading اسرائیل کی طرف سے طبی امداد کی درخواست پرعمل کریں گے،طیب اردوان کا اعلان

مسلمان کورونا کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں۔۔دُبئی میں ایک او ر بھارتی شخص مذہب اسلام کی توہین کرنے پر نوکری سے فارغ

datetime 13  اپریل‬‮  2020

مسلمان کورونا کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں۔۔دُبئی میں ایک او ر بھارتی شخص مذہب اسلام کی توہین کرنے پر نوکری سے فارغ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمان بھارت میں کرونا وائرس کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں ۔ بھارتی شہری کو الزام تراشی کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد کا رہائشی بالا کرشنا نے سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں چند مسلمانوں کو کرونا… Continue 23reading مسلمان کورونا کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں۔۔دُبئی میں ایک او ر بھارتی شخص مذہب اسلام کی توہین کرنے پر نوکری سے فارغ

امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی ہلاکتوں کے پیچھےٹرمپ انتظامیہ کی غفلت سامنے آگئی ، معمول کی سرگرمیاں کب بحال ہونگی؟سرکاری ماہر ڈاکٹرنے بتا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی ہلاکتوں کے پیچھےٹرمپ انتظامیہ کی غفلت سامنے آگئی ، معمول کی سرگرمیاں کب بحال ہونگی؟سرکاری ماہر ڈاکٹرنے بتا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں متعدی امراض کے سرکاری ماہر ڈاکٹر اینتھونی فائوچی نے کہاہے کہ ملک میں کورونا کے خدشے کے پیشِ نظر آغاز میں اقدامات اٹھا کر جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔انھوں نے یہ بات امریکی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کی۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم نے آغاز میں ہی… Continue 23reading امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی ہلاکتوں کے پیچھےٹرمپ انتظامیہ کی غفلت سامنے آگئی ، معمول کی سرگرمیاں کب بحال ہونگی؟سرکاری ماہر ڈاکٹرنے بتا دیا

1 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 4,531