کورونا کے 90 فیصد نئے کیسز کا تعلق کن 2خطوں سے نکلا؟ ڈبلیو ایچ او نے بتا دیا، ویکسین کی فراہمی سے متعلق بھی اہم اعلان
جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے نوے فیصد نئے کیسز امریکا اور یورپ میں سامنے آ رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے جنیوا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ نئے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ براعظم یورپ کے… Continue 23reading کورونا کے 90 فیصد نئے کیسز کا تعلق کن 2خطوں سے نکلا؟ ڈبلیو ایچ او نے بتا دیا، ویکسین کی فراہمی سے متعلق بھی اہم اعلان