جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

امریکامیں کورونا کے باعث 23 ہزار اموات 5 لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد مریض

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں کورونا کی ہلاکت خیزی نہ تھم سکی، 24گھنٹوں میں مزید 950 شہری جان سے گئے، صرف 2 روز میں 3400 سے زیادہ زندگیاں چلی گئیں، اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار سے اوپر چلی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں اب تک 10 ہزار سے زیادہ اموات سامنے آچکی ہیں جبکہ نیوجرسی میں 2400 اور مشی گن میں

تقریباً ڈیڑھ ہزار افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔امریکا میں اب تک 5 لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد کورونا کے مریض بن چکے، مریضوں اور اموات کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ امریکا سے سامنے آئی ہے۔نیویارک کے گورنر اینڈریو کیومو کا کہنا تھا کہ نیو یارک میں وبا کی بدترین صورتحال ختم ہو گئی ہے، نیویارک کی معیشت کھولنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…