ایشیا میں اقتصادی ترقی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ،آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا
نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ بر اعظم ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اقتصادیات موجودہ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بری طرح متاثر ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایشیا پیسیفک خطے کے ڈائریکٹر چینگ یونگ ری نے کہاکہ 1960 کی… Continue 23reading ایشیا میں اقتصادی ترقی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ،آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا